اپ ڈیٹس
  • 252.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 562.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.59 قیمت فروخت : 39.66
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 284.35 قیمت فروخت : 284.85
  • یورو قیمت خرید: 333.67 قیمت فروخت : 334.25
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 386.85 قیمت فروخت : 387.53
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.07 قیمت فروخت : 186.40
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 207.83 قیمت فروخت : 208.19
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.94 قیمت فروخت : 1.95
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.82 قیمت فروخت : 75.95
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.44 قیمت فروخت : 77.57
  • کویتی دینار قیمت خرید: 932.60 قیمت فروخت : 934.24
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 352500 دس گرام : 302200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 323123 دس گرام : 277015
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3881 دس گرام : 3331
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

مالی سال کے دوران نٹرنیٹ صارفین کی تعداد تقریباً 19 کروڑ تک پہنچ گئی

09 Jun 2025
09 Jun 2025

(لاہورنیوز) مالی سال میں آئی ٹی شعبہ کی صورتحال ملک بھر میں انٹرنیٹ استعمال کرنے والوں کی تعدادتقریباً 19 کروڑ تک پہنچ گئی۔

آئی ٹی سیکٹر نے قومی خزانہ میں تقریبا 271 ارب روپے کا حصہ ڈالا، آئی ٹی شعبہ میں دو ارب 42 کروڑ ڈالر کا ٹریڈ سرپلس ہوا۔دوسری جانب گزشتہ سال اسی مدت میں ٹریڈ سرپلس ایک ارب 99کروڑ ڈالر تھا، آئی ٹی برآمدات میں 23 اعشاریہ 7 فیصد بڑھوتری ہوئی اور آئی ٹی برآمدات 54 کروڑ ڈالر سے بڑھ کر دو ارب 85 کروڑ ڈالر ہو گئیں۔واضح رہے ایک سال کے دوران پاکستان میں موجود فری لانسر نے 40کروڑ ڈالر کا زرمبادلہ دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے