اپ ڈیٹس
  • 251.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.56 قیمت فروخت : 39.63
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 284.25 قیمت فروخت : 284.75
  • یورو قیمت خرید: 332.70 قیمت فروخت : 333.29
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 385.78 قیمت فروخت : 386.46
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.49 قیمت فروخت : 185.81
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 207.69 قیمت فروخت : 208.05
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.93 قیمت فروخت : 1.94
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.79 قیمت فروخت : 75.93
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.39 قیمت فروخت : 77.53
  • کویتی دینار قیمت خرید: 930.66 قیمت فروخت : 932.29
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 351200 دس گرام : 301100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 321931 دس گرام : 276006
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3879 دس گرام : 3329
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

5 سالہ مستقل صنعتی اور برآمدی پالیسی ضروری ہے: گوہر اعجاز

09 Jun 2025
09 Jun 2025

(لاہور نیوز) چیئرمین اکنامک پالیسی تھنک ٹینک و سابق وفاقی وزیر تجارت ڈاکٹر گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ 5 سالہ مستقل صنعتی اور برآمدی پالیسی ضروری ہے، صنعت کاری ہماری اولین ترجیج ہونی چاہئے۔

بجٹ تجاویز پر اپنے ٹویٹ میں ڈاکٹر گوہر اعجاز  نے لکھا کہ شرح سود 6 فیصد اور صنعت کیلئے توانائی کے نرخ 9 سینٹ فی یونٹ بہت اہم ہیں، تنخواہ دار افراد کیلئے زیادہ سے زیادہ ٹیکس کی شرح 20 فیصد تک محدود ہونی چاہئے۔

انہوں نے کہا کہ سپر ٹیکس صرف ان کارپوریشنز پر لاگو ہونا چاہئے جن کا منافع 10 ارب روپے سے زیادہ ہو۔

سابق وفاقی وزیر تجارت کا کہنا تھا کہ ٹیکس فائلر پراپرٹی خریداروں پر ودہولڈنگ ٹیکس گھر کے مالکان کی حوصلہ شکنی کرتا ہے جسے واپس لیا جانا چاہئے، زراعت کو جدید بنانا اور پیداواری صلاحیت کو یقینی بنانا ضروری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے