اپ ڈیٹس
  • 343.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.79 قیمت فروخت : 39.86
  • یورو قیمت خرید: 323.91 قیمت فروخت : 324.48
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 368.27 قیمت فروخت : 368.92
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 181.61 قیمت فروخت : 181.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.77 قیمت فروخت : 199.12
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.83 قیمت فروخت : 1.84
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.87 قیمت فروخت : 75.00
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.98 قیمت فروخت : 77.12
  • کویتی دینار قیمت خرید: 914.76 قیمت فروخت : 916.39
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 421900 دس گرام : 361700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 386739 دس گرام : 331556
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 5096 دس گرام : 4373
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

بلال قریشی نے قربانی کے جانوروں کی بڑھتی قیمتوں پر لب کشائی کردی

01 Jun 2025
01 Jun 2025

(ویب ڈیسک)معروف اداکار بلال قریشی نے سنت ابراہیمی کی ادائیگی کیلئے جانوروں کی بڑھتی کی قیمتوں پر اظہار خیال کردیا۔

اداکار بلال قریشی نے اس حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ قربانی کا مقصد دکھاوا نہیں بلکہ خالص نیت سے اللہ کی رضا کے لیے قربانی کرنا ہے۔انہوں سوشل میڈیا پوسٹ میں افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پتہ نہیں ہمیں کب عقل آئے گی کہ اگر قربانی کا جانور دکھاوے کیلئے لیا جائے تو قیمتیں ایسے ہی بڑھیں گی۔

سوشل میڈیا صارفین نے بلال کی پوسٹ پر اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ قربانی کے جانور خرید کر انہیں صرف دکھانے کے لیے رکھنا اس عبادت کی روح کے خلاف ہے۔

ایک صارف نے لکھا کہ لوگ قربانی کے جانور سے زیادہ اس کے پیسے بتا کر خوش ہوتے ہیں اور دیکھنے والے بھی جانور سے زیادہ کتنے لاکھ کا لیا یہ پوچھنے کیلئے بیتاب ہوتے ہیں۔واضح رہے کہ مہنگائی کی موجودہ صورتحال میں متوسط طبقہ اس مذہبی فریضے کی ادائیگی سے محروم ہوتا جا رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے