اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ڈیفنس: فارم ہاؤس میں بجلی چوری پکڑی گئی، ایک شخص گرفتار

30 May 2025
30 May 2025

(لاہور نیوز) ڈیفنس کے علاقہ میں لیسکو کا راجپوت فارم ہاؤس ڈیفنس روڈ پر چھاپہ، فارم ہاؤس میں لاکھوں روپے کی بجلی چوری پکڑی گئی۔

ایکسیئن شاہ پور ثناء محمد گجر  کا کہنا تھا کہ ڈائریکٹ سپلائی سے بجلی چوری ہو رہی تھی، ایس ڈی او چوہنگ احمد فراز  نے بتایا کہ بجلی چوروں کیخلاف مقدمہ درج ہو گا، بجلی چوری کی مد میں ڈی ٹیکشن بل بھی چارج کیا جائے گا۔

لیسکو ٹیم  نے رینجرز کی مدد سے تمام سرکاری املاک قبضے میں لے لیں جبکہ بجلی چوری کرنے پر پولیس نے ایک شخص کو بھی موقع سے حراست میں  لے لیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے