اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

انسداد پولیو مہم کا تیسرا روز، ٹیمیں گھر گھر قطرے پلانے میں مصروف

28 May 2025
28 May 2025

(لاہور نیوز) پنجاب بھر میں انسداد پولیو مہم کا تیسرا روز ہے، پولیو ٹیمیں گھر گھر قطرے پلانے میں مصروف ہیں۔

اب تک 50 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جا چکے ہیں، صرف لاہور میں 2 لاکھ سے زائد بچوں نے پولیو سے بچاؤ کے قطرے پیئے، راولپنڈی میں 1 لاکھ سے زائد، ملتان اور ڈی جی خان میں 2، 2 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلائے گئے۔

انسداد پولیو پروگرام کے سربراہ عدیل تصور کا کہنا ہے کہ قطروں سے محروم بچوں کے گھروں کو دوبارہ چیک کیا جائے، عید کی چھٹیوں کے باعث حالیہ مہم انتہائی اہم ہے،  گرم موسم پولیو وائرس کیلئے موزوں ہے، پاکستان سے پولیو وائرس کے خاتمے کیلئے مہم انتہائی اہم ہے، والدین پولیو ٹیموں سے تعاون کریں، ہر بچے کو قطرے پلوائیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے