اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ٹی 20 سیریز: بنگلا دیش ٹیم کا پہلا گروپ لاہور پہنچ گیا

25 May 2025
25 May 2025

(لاہور نیوز) پاکستان سے ٹی 20 سیریز کھیلنے کیلئے بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کا پہلا 10 رکنی گروپ لاہور پہنچ گیا۔

مہمان ٹیم کے 10 رکنی گروپ میں کھلاڑی اور سپورٹ سٹاف کے ارکان شامل ہیں، حسن محمود، محمد تنویر اسلام، پرویز حسین اور دیگر کھلاڑی بنگلا دیشی سکواڈ کا حصہ ہیں۔

بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کے دیگرکھلاڑی اتوار کی رات لاہور پہنچیں گے۔

واضح رہے کہ بنگلا دیش اور پاکستان کے درمیان 3 ٹی 20 میچز کی سیریز کھیلی جائے گی، سیریز کا پہلا میچ 28 مئی کو قذافی سٹیڈیم لاہور میں ہوگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے