اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.80 قیمت فروخت : 278.30
  • یورو قیمت خرید: 316.18 قیمت فروخت : 316.75
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.82 قیمت فروخت : 194.17
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.34 قیمت فروخت : 197.69
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.70 قیمت فروخت : 1.70
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.03 قیمت فروخت : 74.17
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.08 قیمت فروخت : 903.70
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بیٹرحسن نواز ان فٹ ہو گئے

23 May 2025
23 May 2025

(لاہورنیوز) کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے حسن نواز ان فٹ ہو گئے۔

حسن نواز کا پریکٹس سیشن کے دوران پاوں مڑ گیا، انہیں  ریسکیو کی گاڑی کے ذریعے ایکسرے کے لیے قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔خیال رہے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم فائنل کیلیے ایل سی سی اے گراؤنڈ پر پریکٹس میں مصروف تھی۔واضح رہے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پی ایس ایل سیزن 10 کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرچکا ہے،ایونٹ کا فائنل میچ اتوار کو کھیلا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے