اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

بانی پی ٹی آئی کسی سے ڈیل نہیں کریں گے: شاندانہ گلزار

17 May 2025
17 May 2025

(لاہورنیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما شاندانہ گلزار نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کسی سے ڈیل نہیں کریں گے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاندانہ گلزار نے کہا ہے کہ کارکنوں کے حق میں بولنے پر میرے خلاف 2 مقدمات درج کیے گئے ہیں۔یہ جھوٹے اور بے بنیاد کیسز ہیں، انہیں ختم ہو جانا چاہیے۔

عدالت میں کیسز کی سماعت کے موقع پر بانی پی ٹی آئی کے وکیل فیصل ملک نے  بھی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے عدالت سے کہا ہے ہم ٹرائل کے لیے تیار ہیں، ہمیں جیل لے کر چلیں، بانی سے کیس کی مشاورت بھی کرنی ہے، ان کی درخواست ہے کہ 9 مئی کے تمام کیسز یکجا کیے جائیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے