اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

اسحاق ڈار کا چینی ہم منصب سے رابطہ، جوابی کارروائی سے آگاہ کیا

10 May 2025
10 May 2025

(لاہورنیوز) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق دار نے چینی وزیر خارجہ وانگ یی سے رابطہ کیا اور پاکستان کی جوابی کارروائی سے آگاہ کیا۔

اسحاق ڈار نے چینی وزیر خارجہ وانگ یی کو بھارتی جارحیت سے آگاہ کیا، اسحاق ڈار نے خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال سے آگاہ کیا۔ترجمان کے مطابق چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے مشکل حالات پاکستان کے ذمہ دارانہ انداز کو سراہا، چین اور پاکستان سٹریٹجک شرکت دار اور فولادی دوست ہیں۔

چینی وزیر خارجہ نے کہا کہ چین خودمختاری اور سالمیت کے تحفظ کے لئے پاکستان کے ساتھ مضبوطی سے کھڑا رہے گا، دونوں رہنماؤں نے رابطے جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے