اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

کنگنا اب رونا نہیں، پاک فوج نے بھرپور جواب دیا: حرا مانی

10 May 2025
10 May 2025

(ویب ڈیسک) پاکستانی اداکارہ نے انتہا پسند بھارتی اداکارہ و سیاست دان کنگنا رناوت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ اب رونا نہیں۔

حرا مانی نے اپنی انسٹاگرام سٹوری پر کنگنا کے بیان کو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ تمہیں بالکل صحیح لات ماری ہے ہریتھک نے، تمہارے پاس کوئی کام نہیں ہے، پاکستان سے تمہیں گالیاں پڑتی ہیں اور بھارت بھی تمہیں صحیح سائیڈ پر رکھتا ہے۔

اداکارہ نے اپنی سٹوری میں کنگنا کو مخاطب کرتے ہوئے مزید لکھا کہ کنگنا رونا نہیں کیوں کہ ہماری فوج نے بھرپور جواب دیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے