اپ ڈیٹس
  • 280.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.20 قیمت فروخت : 39.27
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 281.55 قیمت فروخت : 282.05
  • یورو قیمت خرید: 315.03 قیمت فروخت : 315.59
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.60 قیمت فروخت : 375.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 182.38 قیمت فروخت : 182.70
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.21 قیمت فروخت : 202.57
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.91 قیمت فروخت : 1.92
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.07 قیمت فروخت : 75.20
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.18 قیمت فروخت : 77.32
  • کویتی دینار قیمت خرید: 916.98 قیمت فروخت : 918.61
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 343000 دس گرام : 294100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 314414 دس گرام : 269590
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3475 دس گرام : 2983
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

پاک بھارت کشیدگی: معروف ادیب انور مقصود کا قلم کے ذریعے لڑنے کا اعلان

08 May 2025
08 May 2025

(لاہورنیوز) معروف ادیب و مزاح نگار انور مقصود نے کہا کہ مشکل حالات میں ہی معلوم ہوتا ہے کہ فوج کیوں ضروری ہے،میرے پاس ہتھیار نہیں لیکن میں قلم کے ذریعے لڑوں گا۔

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں بھارت کے جنگی جنون کے خلاف ادیبوں اور دانشوروں کی جانب سے پریس کانفرنس کی گئی، صدر آرٹس کونسل احمد شاہ، معروف ادیب و مزاح نگار انور مقصود اور ممتاز شاعر افتخار عارف نے موجودہ صورتحال پر اظہارِ خیال کیا۔

انور مقصود نے پریس کانفرنس کرتےہوئے کہا کہ ہم نے پانچ جہاز گرائے، مگر زمانہ بدل چکا ہے اب کوئی جنگ نہیں چاہتا، جنگ شروع کرنا آسان مگر ختم کرنا بہت مشکل ہوتا ہے۔افتخار عارف نے پہلگام واقعے پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جہاں بھی انسانی جان ضائع ہو ہم اس کے خلاف ہیں، ہم شروع دن سے کہہ رہے ہیں کہ پہلگام واقعے کی غیرجانبدار تحقیقات کرائی جائیں، انڈیا ہمیشہ واقعہ ختم ہونے سے پہلے پاکستان پر الزام لگا دیتا ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے