اپ ڈیٹس
  • 251.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.56 قیمت فروخت : 39.63
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 284.25 قیمت فروخت : 284.75
  • یورو قیمت خرید: 332.70 قیمت فروخت : 333.29
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 385.78 قیمت فروخت : 386.46
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.49 قیمت فروخت : 185.81
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 207.69 قیمت فروخت : 208.05
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.93 قیمت فروخت : 1.94
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.79 قیمت فروخت : 75.93
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.39 قیمت فروخت : 77.53
  • کویتی دینار قیمت خرید: 930.66 قیمت فروخت : 932.29
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 351200 دس گرام : 301100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 321931 دس گرام : 276006
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3879 دس گرام : 3329
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پاک بھارت کشیدگی: سعودی وزیر مملکت برائے خارجہ کل پاکستان کا دورہ کریں گے

08 May 2025
08 May 2025

(لاہور نیوز)پ اک بھارت کشیدگی کے تناظر میں سعودی وزیرمملکت برائے خارجہ 9 مئی کو پاکستان کا دورہ کریں گے۔

ذرائع کے مطابق سعودی وزیرمملکت برائے خارجہ عادل الجبیر کل اپنے پاکستانی ہم منصب سے ملاقات کریں گے کیونکہ پاک بھارت کشیدگی کم کرنے کے لئے سعودی عرب سرگرم ہے۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ مہمان وزیر مملکت برائے خارجہ آج بھارتی دارلحکومت میں تھے، وہ اپنے دورے کے دوران وزیر اعظم شہباز شریف سے بھی ملاقات کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے