اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

سکھ گلوکارہ کے پاکستان کی محبت میں گائے ہوئے گانے پر پابندی

30 Apr 2025
30 Apr 2025

(لاہورنیوز) پاکستان کی محبت میں سکھ گلوکارہ کے گانے پر پابندی لگا دی گئی۔

پاکستان کی محبت میں گائے بھارتی پنجاب سے تعلق رکھنے والی گلوکارہ زارا گل کے گانے کی دھوم مچ گئی، گانے کا آغاز ’’اسیں مُردہ باد نئیں کہہ سکدے بُھل کے وی پاکستان نوں‘‘ سے ہوتا ہے۔گانے میں پاکستان کی محبت کو بابا گورو نانک کے ساتھ انتہائی خوبصورتی سے جوڑا گیا ہے، گانے میں بتایا گیا ہے کہ جہاں گورو نانک نے اپنی زندگی گزاری اسے کیسے مردہ باد کہا جائے؟

پاکستان کی محبت میں اس گانے پر مودی سرکار نے مشرقی پنجاب میں پابندی عائد کر دی ہے، اس کے باوجود اس گانے کو اس وقت یوٹیوب اور دیگر میڈیا پلیٹ فارمز پر بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے