اپ ڈیٹس
  • 280.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.20 قیمت فروخت : 39.27
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 281.55 قیمت فروخت : 282.05
  • یورو قیمت خرید: 315.03 قیمت فروخت : 315.59
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.60 قیمت فروخت : 375.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 182.38 قیمت فروخت : 182.70
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.21 قیمت فروخت : 202.57
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.91 قیمت فروخت : 1.92
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.07 قیمت فروخت : 75.20
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.18 قیمت فروخت : 77.32
  • کویتی دینار قیمت خرید: 916.98 قیمت فروخت : 918.61
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 343000 دس گرام : 294100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 314414 دس گرام : 269590
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3475 دس گرام : 2983
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

یوم مزدور پر عام تعطیل کا اعلان

30 Apr 2025
30 Apr 2025

(ویب ڈیسک) حکومت پاکستان نے یوم مزدور کے موقع پر یکم مئی 2025 (جمعرات) کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق تمام سرکاری و نجی دفاتر اور   تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان  نے بھی اعلامیہ جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ یکم مئی کو تمام بینک اور مالیاتی ادارے بند رہیں گے۔

دوسری جانب یوم مزدور کے موقع پر لاہور ہائیکورٹ اور صوبہ بھر کی تمام ماتحت عدالتیں بھی  یکم مئی کو بند رہیں گی۔

لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق تعطیل کا فیصلہ سالانہ عدالتی کیلنڈر کے مطابق کیا گیا ہے، اس حوالے سے ججز، بار ایسوسی ایشنز اور متعلقہ عدالتی عملے کو باقاعدہ طور پر آگاہ کر دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے