اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ون ڈے کیلئے قومی ٹیم ہملٹن پہنچ گئی

30 Mar 2025
30 Mar 2025

(لاہور نیوز) نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے دوسرے ون ڈے میچ کیلئے پاکستانی ٹیم ہملٹن پہنچ گئی۔

تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم نیپئر سے ہملٹن پہنچی جہاں کھلاڑی آج مکمل آرام کریں گے جبکہ پاکستان ٹیم کل (بروز پیر) کو مقامی وقت کے مطابق صبح 10 بجے پریکٹس کرے گی۔پاک نیوزی لینڈ ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا میچ 2 اپریل کو کھیلا جائے گا، میزبان بلیک کیپس کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔یاد رہے کہ پہلے ون ڈے میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے