اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

کیوی بولرز نے ہمیں آؤٹ کلاس کردیا: کپتان سلمان آغا

23 Mar 2025
23 Mar 2025

(لاہور نیوز) قومی ٹی20 ٹیم کے کپتان سلمان آغا نے کہا ہے کہ کیوی بولرز نے ہمیں آؤٹ کلاس کردیا۔

ماونٹ مونگانوئی میں نیوزی لینڈ سے چوتھے ٹی 20 میچ میں شکست کے بعد میڈیا سے گفتگو میں سلمان آغا نے کہا کہ دوسری اننگزمیں گیند بہت زیادہ سوئنگ ہو رہی تھی۔انہوں نے کہا کہ ہمیں اس صورتحال سے نمٹنا آنا چاہیے اور بہتر کرکٹ کھیلنی چاہیے، آخری میچ میں اچھی کرکٹ کھیلنے کی کوشش کریں گے۔

قومی ٹی20 ٹیم کے کپتان نے مزید کہا کہ نیوزی لینڈ کے بولرز نے عمدہ بولنگ کی ہے، کیوی بولرز نے ہمیں آؤٹ کلاس کردیا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے