اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پچھلے میچ کی شکست کے بعد ٹیم نے اچھا کم بیک کیا، کیوی کپتان

23 Mar 2025
23 Mar 2025

(لاہور نیوز) نیوزی لینڈ ٹی20 ٹیم کے کپتان مائیکل بریسویل نے کہا ہے کہ ٹیم نے پچھلے میچ کی شکست کے بعد اچھا کم بیک کیا، آج کی جیت سے خوش ہیں۔

ماونٹ مونگانوئی میں پاکستان کے خلاف چوتھے ٹی20 میچ میں فتح کے بعد میڈیا سے گفتگو میں مائیکل بریسویل نے کہا کہ میرا نہیں خیال کے کنڈیشنز زیادہ تبدیل ہوئی ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہم جلد وکٹیں لینے میں کامیاب رہے جبکہ ہمارے بیٹرز نے ہمیں کھیل میں اچھا آغاز فراہم کیا۔

مائیکل بریسویل نے مزید کہا کہ ڈیرل مچل اور میں نے اسکور کو 220 رنز تک پہنچادیا جس پر خوشی ہے، ہمارے تمام فاسٹ بولرز نے شاندار کاردگی دکھائی ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے