اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

تاریخ میں پہلی بار پی ایس ایل کی ٹرافی کا ملک بھر میں ٹور

15 Mar 2025
15 Mar 2025

(لاہور نیوز) تاریخ میں پہلی بار پی ایس ایل کی ٹرافی کا ملک بھر میں ٹور، ٹور کا آغاز حیدر آباد سے ہوا۔

نجی سکول میں ٹرافی کی رونمائی کی گئی، طلبہ نے ٹرافی کے ساتھ تصاویر بنوائیں۔ 29 مارچ تک ٹرافی 11 شہرو ں کا سفر کرے گی۔ لاہور، ملتان، بہاولپور، فیصل آباد، پشاور اور اسلام آباد میں رونمائی کی جائے گی۔

واضح رہے کہ پی ایس ایل کے دسویں سیزن کا آغاز 11 اپریل سے ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے