اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

دورہ نیوزی لینڈ: قومی سکواڈ کا کرائسٹ چرچ میں ٹریننگ سیشن

15 Mar 2025
15 Mar 2025

(لاہور نیوز) دورہ نیوزی لینڈ کے موقع پر قومی سکواڈ کا کرائسٹ چرچ میں ٹریننگ سیشن ہوا۔

قومی ٹیم نے بیٹرز اور بولرز کی نیٹ پریکٹس کی۔ بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کی مشقیں کیں۔ کھلاڑیوں نے ایکسرسائز ڈرلز میں بھی حصہ لیا۔قومی ٹیم کا فوٹو سیشن بھی ہوا، کھلاڑیوں نے تصاویر بنوائیں۔

واضح رہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی 20 سیریز کا پہلا میچ کل کھیلا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے