اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بھارتی کرکٹ بورڈ کے نائب صدر راجیو شکلا لاہور پہنچ گئے

05 Mar 2025
05 Mar 2025

(لاہور نیوز) بھارتی کرکٹ بورڈ کے نائب صدر راجیو شکلا لاہور پہنچ گئے۔

بھارتی کرکٹ بورڈ کے نائب صدر راجیو شکلا فیملی کے ہمراہ لاہور پہنچے، دیگر کرکٹ بورڈ زکے سربراہان بھی آج لاہور پہنچیں گے ۔

راجیو شکلا آج لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیمی فائنل دیکھیں گے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے