اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سکول طالبہ نے شطرنج مقابلے میں وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کو ہرادیا

01 Mar 2025
01 Mar 2025

(لاہورنیوز) سرکاری سکول کی طالبہ مہک مقبول نے شطرنج کے مقابلے میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو ہرادیا۔

طالبہ مہک مقبول نے وزیراعلیٰ سندھ کو 15 چالوں میں شکست دی،سید مراد علی شاہ نے انڈر 18 قومی چیس چیمپئن مہک مقبول کو جیت پر مبارکباد دی۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ مہک مقبول نے سرکاری سکول کی بہتر تعلیم کے ساتھ شاندارکارکردگی دکھائی ہے۔

وزیر تعلیم سردار شاہ، صوبائی وزیر کھیل محمد بخش مہر، سیکرٹری تعلیم زاہد عباسی، سیکرٹری سپورٹس علیم لاشاری، سیکرٹری ٹو سی ایم رحیم شیخ و دیگر بھی اس موقع پر موجود تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے