اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ثقلین مشتاق کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ بنائے جانے کا امکان

01 Mar 2025
01 Mar 2025

(لاہور نیوز )سابق قومی کرکٹ ثقلین مشتاق کو پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ بنائے جانے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق عاقب جاوید کو فارغ کیے جانے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کے لیے ثقلین مشتاق مضبوط امیدوار ہیں، سابق قومی کرکٹر نے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے ملاقات میں کوچنگ کی پیشکش قبول کرلی،  وہ دورہ نیوزی لینڈ میں اپنی خدمات انجام دیں گے۔

یاد رہے کہ ثقلین مشتاق اس سے قبل بھی پاکستان کرکٹ ٹیم میں کوچنگ کے فرائض انجام دے چکے ہیں، سابق قومی کرکٹر کو چیمپئنز ٹرافی سے قبل بھی کوچنگ کی آفر ہوئی تھی تاہم انہوں نے شاداب خان کی وجہ سے آفر قبول نہیں کی تھی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے