اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.15 قیمت فروخت : 280.65
  • یورو قیمت خرید: 303.14 قیمت فروخت : 303.68
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 361.79 قیمت فروخت : 362.43
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.24 قیمت فروخت : 195.59
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.87 قیمت فروخت : 1.87
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.81 قیمت فروخت : 76.95
  • کویتی دینار قیمت خرید: 908.93 قیمت فروخت : 910.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 317300 دس گرام : 272000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 290856 دس گرام : 249332
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3467 دس گرام : 2976
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پنجاب: مختلف ٹریفک حادثے میں تین بھائیوں سمیت 10 افراد جاں بحق

16 Feb 2025
16 Feb 2025

(لاہور نیوز) پنجاب میں مختلف ٹریفک حادثات کے دوران 10 افراد جاں بحق جبکہ 9 زخمی ہوگئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق لیہ میں کوٹ ادو روڈ پر تیز رفتاری کے باعث ٹریکٹر ٹرالی اور ٹرک میں حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں تین بھائیوں سمیت 4 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ ایک زخمی ہوا ہے، نعشوں اور زخمی افراد کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

دوسری جانب شہر اولیاء ملتان میں ہونے والے ٹریفک حادثے میں 6 افراد جاں بحق جبکہ 8 زخمی ہوئے ہیں۔

ریسکیو حکام کے مطابق ملتان میں حسن سوالی چوک پر ویگن، کار اور موٹر سائیکل آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں 6 افراد جان سے چلے گئے جبکہ 8 زخمی ہوئے ہیں۔

حکام کا کہنا ہے نعشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جن میں سے 4 کی حالت تشویشناک ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے