اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.15 قیمت فروخت : 280.65
  • یورو قیمت خرید: 303.14 قیمت فروخت : 303.68
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 361.79 قیمت فروخت : 362.43
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.24 قیمت فروخت : 195.59
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.87 قیمت فروخت : 1.87
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.81 قیمت فروخت : 76.95
  • کویتی دینار قیمت خرید: 908.93 قیمت فروخت : 910.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 317300 دس گرام : 272000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 290856 دس گرام : 249332
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3467 دس گرام : 2976
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

چنگ چی اور لوڈر رکشہ چلانے والوں کے خلاف سی ٹی او لاہور کا بڑا فیصلہ

15 Feb 2025
15 Feb 2025

(لاہورنیوز) چنگ چی اور لوڈر رکشہ چلانے والے ہو جائیں تیار،اب موٹرسائیکل رکشہ یا لوڈر رکشہ چلاتے ہوئےبھی ہیلمٹ پہننا ہوگا۔

سی ٹی او لاہور کا بڑا فیصلہ سامنے آیا ہے ،جس کے مطابق بغیر ہیلمٹ لوڈر رکشہ اور چنگ چی چلانے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔سی ٹی او اطہر وحید کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ سڑک پر آنے والے ہر ڈرائیور اور ہر شہری کے جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے، کمرشل وہیکلز بغیر فٹنس سرٹیفکیٹ لاہور میں سفر نہیں کر سکیں گی،14 انٹری ایگزٹ پوائنٹس پر نائٹ شفٹ میں بھی سٹاف تعینات کر دیا گیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ ڈویژنل ایس پیز کی نگرانی میں سرکل آفیسر، انچارج سیکٹر ٹریفک سٹاف کے ہمراہ خصوصی طور پر انٹری ایگزٹ پوائنٹس پر موجود ہوں گے، لاہور میں ٹریفک کی بہتری کیلئے مزید اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے