اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.15 قیمت فروخت : 280.65
  • یورو قیمت خرید: 303.14 قیمت فروخت : 303.68
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 361.79 قیمت فروخت : 362.43
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.24 قیمت فروخت : 195.59
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.87 قیمت فروخت : 1.87
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.81 قیمت فروخت : 76.95
  • کویتی دینار قیمت خرید: 908.93 قیمت فروخت : 910.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 317300 دس گرام : 272000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 290856 دس گرام : 249332
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3467 دس گرام : 2976
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

انتخابات کا ایک سال مکمل ہونے پر پی ٹی آئی کا یوم سیاہ، صوابی میں جلسہ

08 Feb 2025
08 Feb 2025

(ویب ڈیسک) انتخابات کا ایک سال مکمل ہونے پر پی ٹی آئی کا یوم سیاہ، تحریک انصاف نے صوابی میں جلسہ کیا۔

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا قافلے کے ہمراہ صوابی پہنچے، علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے بانی پی ٹی آئی کی کال پر یوم سیاہ منا رہے ہیں، پورے ملک میں پی ٹی آئی کارکنان کے ساتھ عوام بھی احتجاج کر رہے ہیں۔

علی امین گنڈا پور  نے مزید کہا کہ فارم 47 کی نااہل حکومت نے پاکستان کے ہر ادارے کو تباہ کر دیا، 26 نومبر اور نو مئی کے واقعات میں ملوث حکومت جوڈیشل کمیشن بنانے سے ڈرتی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے