اپ ڈیٹس
  • 344.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.56 قیمت فروخت : 39.63
  • یورو قیمت خرید: 326.72 قیمت فروخت : 327.30
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 368.40 قیمت فروخت : 369.63
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 183.46 قیمت فروخت : 183.79
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.08 قیمت فروخت : 200.43
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.84 قیمت فروخت : 74.98
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.43 قیمت فروخت : 76.57
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.39 قیمت فروخت : 917.02
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 432900 دس گرام : 371200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 396822 دس گرام : 340264
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 5418 دس گرام : 4650
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سعودی حکومت نے عمرہ زائرین کیلئے گردن توڑ بخار ویکسین کی شرط معطل کر دی

06 Feb 2025
06 Feb 2025

(لاہور نیوز) سعودی حکومت نے عمرہ زائرین کیلئے گردن توڑ بخار ویکسین کی شرط معطل کر دی۔

ذرائع کے مطابق عمرہ زائرین اب گردن توڑ بخار کی ویکسین لگوائے بغیر سعودی عرب جا سکیں گے، سعودی محکمہ سول ایوی ایشن  نے خط لکھ کر تمام ایئر لائنز کو آگاہ کر دیا ہے۔

واضح رہے کہ قبل ازیں سعودی عرب نے عمرہ زائرین کے لیے سفر سے 10 روز قبل ویکسین لگوانا لازمی قرار دی تھی جبکہ پنجاب میں گردن توڑ بخار کی ویکسین کی شدید قلت کے باعث عمرہ زائرین دربدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے