اپ ڈیٹس
  • 344.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.56 قیمت فروخت : 39.63
  • یورو قیمت خرید: 326.72 قیمت فروخت : 327.30
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 368.40 قیمت فروخت : 369.63
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 183.46 قیمت فروخت : 183.79
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.08 قیمت فروخت : 200.43
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.84 قیمت فروخت : 74.98
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.43 قیمت فروخت : 76.57
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.39 قیمت فروخت : 917.02
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 432900 دس گرام : 371200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 396822 دس گرام : 340264
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 5418 دس گرام : 4650
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

مساجد میں اعلانات، وزرات انسانی حقوق کے خط پر ایس ایچ او کیخلاف کارروائی شروع

05 Feb 2025
05 Feb 2025

(لاہور نیوز) مساجد میں اعلانات کے معاملہ پر وزرات انسانی حقوق کے خط پر ایس ایچ او کو چارج شیٹ کر دیا گیا۔

ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق ایس ایچ او سیکرٹریٹ اشفاق وڑائچ کے مساجد میں اعلانات کے معاملہ پر وزارت انسانی حقوق کے خط پر نوٹس لیا گیا ہے۔

ایس ایچ او سیکرٹریٹ کو نا مناسب الفاظ کے چناؤ پر چارج شیٹ کر کے محکمانہ انکوائری عمل میں لائی جارہی ہے، واضح رہے اسلام آباد پولیس وزارت انسانی حقوق نے ایس ایچ او تھانہ سیکرٹریٹ کیخلاف کارروائی کے لئے آئی جی اسلام آباد کو خط لکھا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے