اپ ڈیٹس
  • 237.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.66 قیمت فروخت : 38.73
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.85 قیمت فروخت : 281.35
  • یورو قیمت خرید: 319.03 قیمت فروخت : 319.60
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.46 قیمت فروخت : 374.13
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 179.42 قیمت فروخت : 179.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.45 قیمت فروخت : 202.81
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.96 قیمت فروخت : 1.96
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.89 قیمت فروخت : 75.02
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.99 قیمت فروخت : 77.13
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 348900 دس گرام : 299100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 319823 دس گرام : 274173
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3485 دس گرام : 2991
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

شاہد آفتاب نے نیشنل سنوکر چیمپئن شپ جیت لی

02 Feb 2025
02 Feb 2025

(لاہور نیوز) شاہد آفتاب نے نیشنل سنوکر چیمپئن شپ جیت لی۔

 نیشنل بینک سپورٹس کمپلیکس میں کھیلے گئے فائنل میں شاہد آفتاب نے شروع سے ہی برتری قائم رکھی اور آخر میں فتح اپنے نام کی۔ 

شاہد آفتاب کے مدمقابل محمد سجاد نے کئی فریم میں اچھے کھیل کا مظاہرہ کرکے فائنل کو دلچسپ بنایا لیکن وہ کامیابی حاصل نہ کرسکے۔

شاہد آفتاب نے 11 ویں فریم میں 81 کا بریک بھی کھیلا اور فائنل 5 کے مقابلے مین 7 فریم سے جیت کر نیشنل چیمپئن ہونے کا اعزاز حاصل کیا۔ 

فاتح کیوئسٹ شاہد آفتاب کو 2 لاکھ اور رنز اپ محمد سجاد کو ایک لاکھ روپے کا انعام دیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے