اپ ڈیٹس
  • 237.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.66 قیمت فروخت : 38.73
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.85 قیمت فروخت : 281.35
  • یورو قیمت خرید: 319.03 قیمت فروخت : 319.60
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.46 قیمت فروخت : 374.13
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 179.42 قیمت فروخت : 179.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.45 قیمت فروخت : 202.81
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.96 قیمت فروخت : 1.96
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.89 قیمت فروخت : 75.02
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.99 قیمت فروخت : 77.13
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 348900 دس گرام : 299100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 319823 دس گرام : 274173
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3485 دس گرام : 2991
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

نیشنل سنوکر چیمپئن شپ: عالمی امیچر چیمپئن آصف کو سیمی فائنل میں شکست

01 Feb 2025
01 Feb 2025

(لاہورنیوز) نیشنل سنوکر چیمپئن شپ میں عالمی امیچر چیمپئن محمد آصف کو سیمی فائنل میں شاہد آفتاب نے شکست دیدی۔

دوسرے سیمی فائنل میں محمد سجاد نے نمبر دو سیڈ اور ایشین سکس ریڈ بال چیمپئن اویس منیر کو ہرادیا۔نیشنل سنوکر چیمپئن شپ کا فائنل آج کھیلا جائے گا، فیصلہ کن معرکہ براہ راست نشر کیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے