اپ ڈیٹس
  • 280.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.20 قیمت فروخت : 39.27
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 281.55 قیمت فروخت : 282.05
  • یورو قیمت خرید: 315.03 قیمت فروخت : 315.59
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.60 قیمت فروخت : 375.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 182.38 قیمت فروخت : 182.70
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.21 قیمت فروخت : 202.57
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.91 قیمت فروخت : 1.92
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.07 قیمت فروخت : 75.20
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.18 قیمت فروخت : 77.32
  • کویتی دینار قیمت خرید: 916.98 قیمت فروخت : 918.61
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 343000 دس گرام : 294100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 314414 دس گرام : 269590
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3475 دس گرام : 2983
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سندھ کے کرکٹرز کو میرٹ پر حق نہ ملا تو اپنا بورڈ بنائیں گے: صوبائی وزیر

01 Feb 2025
01 Feb 2025

(لاہور نیوز) صوبائی وزیر کھیل سردار محمد بخش مہر نےکہا ہے کہ سندھ کے کرکٹرز کو میرٹ کی بنیاد پر حق نہیں ملا تو اپنا کرکٹ بورڈ بنائیں گے۔

کراچی سے جاری بیان میں صوبائی وزیر نے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کا ٹیلنٹ ہنٹنگ پروگرام خرابیوں سے بھرپور ہے۔

انہوں نے کہا کہ سندھ کے کرکٹرز کو میرٹ کی بنیاد پر حق نہیں ملا تو اپنا کرکٹ بورڈ بنائیں گے، کرکٹ صرف پنجاب اور کے پی تک نہیں،کراچی میں بھی ہے، چیمپئنز ٹرافی کا شایان شان طریقے سے استقبال کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے