اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.60 قیمت فروخت : 278.10
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

معین اختر کی زندگی پر مبنی کتاب آئندہ ماہ شائع ہو گی

26 Jan 2025
26 Jan 2025

(ویب ڈیسک) عالمی شہرت یافتہ فنکار معین اختر کی زندگی پر مبنی کتاب آئندہ ماہ فروری 2025 میں شائع ہو گی۔

باصلاحیت فنکار کی زندگی پر مبنی یہ کتاب آکسفورڈ یونیورسٹی پریس کے تحت شائع ہو گی جسے دنیا بھر میں ریلیز کیا جائے گا۔

416 صفحات کی یہ کتاب ابتداً اردو میں شائع کی جا رہی ہے بعد ازاں اس کا انگلش ایڈیشن بھی شائع ہو گا، کتاب کا پیش لفظ مرحوم ضیاء محی الدین نے جبکہ دیباچہ انور مقصود نے تحریر کیا ہے۔

کتاب کی تقریب رونمائی ہوٹل بیچ لگژری میں منعقد ہونے والے سالانہ کراچی لٹریچر فیسٹیول (کے ایل ایف) میں متوقع ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے