اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.60 قیمت فروخت : 278.10
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ذوالقرنین کو اسلحہ کی نمائش کرنا مہنگا پڑ گیا ،پولیس نے معروف ٹک ٹاکر کو گرفتار کرلیا

25 Jan 2025
25 Jan 2025

(لاہور نیوز)پاکستان کے معروف ٹک ٹاکر ذوالقرنین کو اسلحہ کی نمائش کر نے پر پولیس نے حراست میں لے لیا۔

تفصیلات کےمطابق ایک شادی کی تقریب میں ٹک ٹاکر ذوالقرنین کو  سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 3ملزمان سمیت گرفتار کرلیا۔رپورٹ کے مطابق ملزمان سے اسلحہ اور گولیاں برآمد کرکے ان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔تاہم کچھ گھنٹوں کے بعد شخصی ضمانت پر ذوالقرنین کو چھوڑ دیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے