اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

اداکارہ مہوش حیات کی سنجے دت کے ساتھ سیلفی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی

06 Jan 2025
06 Jan 2025

(ویب ڈیسک)پاکستان کی معروف اداکارہ مہوش حیات کی بالی ووڈ اداکار سنجے دت کےساتھ سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی سیلفی نے دونوں ممالک کے مداحوں کی توجہ حاصل کرلی۔

تفصیلات کےمطابق مہوش اور سنجے دت کی تصویر دیکھ کر شائقین نے دونوں کے کسی ممکنہ پروجیکٹ میں ساتھ کام کرنے کی چہ مگوئیاں شروع کر دی ہیں۔ حالانکہ ابھی تک کسی پراجیکٹ کی باضابطہ تصدیق نہیں کی گئی، مگر یہ تصویر شائقین کی امیدوں کو بڑھا رہی ہے۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے