اپ ڈیٹس
  • 233.00 انڈے فی درجن
  • 393.00 زندہ مرغی
  • 569.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.27 قیمت فروخت : 38.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.05 قیمت فروخت : 279.55
  • یورو قیمت خرید: 288.30 قیمت فروخت : 288.82
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 345.17 قیمت فروخت : 345.79
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 174.59 قیمت فروخت : 174.91
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 193.97 قیمت فروخت : 194.32
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.83 قیمت فروخت : 1.84
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.09 قیمت فروخت : 74.22
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 297800 دس گرام : 255300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 272981 دس گرام : 234023
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3358 دس گرام : 2882
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

تمام اداروں کو اپنے اپنے احتساب کی ضرورت ہے، گورنر سردار سلیم حیدر

12 Dec 2024
12 Dec 2024

(لاہور نیوز) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا ہے کہ تمام اداروں کو اپنے اپنے احتساب کی ضرورت ہے۔

نیشنل سکول آف پبلک پالیسی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نیشنل چارٹر کی ضرورت ہے جس کے تحت سیاستداں، ججز اور بیوروکریٹس ملک کی ترقی میں اپنا کردار ادا کریں، ملک اندرونی اور بیرونی سازشوں میں مبتلا ہے، ہم سب کو ان کا مقابلہ کرنا ہے۔

گورنر پنجاب نے مزید کہا کہ آئی ایم ایف اور طاقت ور ملکوں کے پاس مدد کے لیے جانا شرمندگی کا باعث ہے، بیوروکریسی عوام کی خدمت میں کوئی کسر نہ چھوڑے، ہمارے ملک کی بیورو کریسی بہت مضبوط ہے۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے