اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.71 قیمت فروخت : 379.39
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.60 قیمت فروخت : 200.96
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.31 قیمت فروخت : 203.67
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.33 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.92 قیمت فروخت : 76.05
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 501800 دس گرام : 430200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 459980 دس گرام : 394347
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8290 دس گرام : 7115
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

وزارت خزانہ نے ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافے کا امکان ظاہر کردیا

27 Nov 2024
27 Nov 2024

(ویب ڈیسک) وزارت خزانہ نے ملک دسمبر کے دوران مہنگائی کی شرح میں اضافے کا امکان ظاہر کیا ہے۔

وزارت خزانہ کی ماہانہ اقتصادی رپورٹ کے مطابق دسمبر میں مہنگائی 6.5 فیصد تک پہنچ سکتی ہے۔رپورٹ کے مطابق ملکی برآمدات 2.5 سے 3 ارب ڈالرز تک رہنے کی توقع ہے۔مالی سال کے پہلے چار ماہ میں معاشی استحکام دکھائی دے رہا ہے، جولائی سے اکتوبر کے دوران توقعات سے زیادہ معاشی بحالی ہوئی ہے اور اس دوران مہنگائی میں ریکارڈ کمی ہوئی۔

وزارت خزانہ کے مطابق چار ماہ میں ترسیلات زر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، شرح سود میں کمی سے سود کی ادائیگیوں میں کمی ہوئی ہے اور چار ماہ میں سود ادائیگیوں میں 5.3 کمی ہوئی ہے۔جولائی سے اکتوبر تک اخراجات میں 1.8 فیصد کمی ہوئی جبکہ ایف بی آر کی ٹیکس وصولیوں میں 25.3 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ آئندہ مہینوں میں معاشی سرگرمیوں میں اضافے کا امکان ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے