اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

برائلر مرغی کا گوشت 7 روپے سستا، 475 روپے کلو ہو گیا

27 Nov 2024
27 Nov 2024

(لاہور نیوز) فارمی مرغی کے گوشت کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔

 برائلر مرغی کا گوشت 7 روپے کمی سے 475 روپے کلو ہو گیا، انڈوں کی قیمت میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہے، ایک روپیہ اضافے سے فی درجن انڈے 348 روپے کے ہو گئے۔

ہول سیل مارکیٹ میں انڈوں کی پیٹی 10 ہزار 320 روپے میں مل رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے