اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ٹی 20 انٹرنیشنل: پہلی بار گرین شرٹس کو سال میں 13 میچز میں شکست

19 Nov 2024
19 Nov 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی ٹیم کو رواں سال ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میں 13 میچز میں شکست کا سامنا کرنا پڑ گیا، اس سے قبل کبھی ایسا نہیں ہوا۔

2022 میں بھی پاکستانی ٹیم کو 12 شکستوں سے دوچار ہونا پڑا تھا، 2010 میں بھی 12 شکستیں قومی کرکٹ ٹیم کا مقدر بنی تھیں۔

واضح رہے کہ 2019 میں 8 ناکامیاں پاکستان کے ہاتھ آئیں، اس بار 13 شکستوں کا بدترین ریکارڈ بن گیا ہے، پاکستان آسٹریلیا کے خلاف سیریزمیں کوئی میچ نہیں جیت سکا۔

پاکستان آسٹریلیا سے مسلسل ساتواں ٹی 20 میچ ہار گیا، پوری ٹی 20 سیریز کے دوران پاکستانی ٹیم بیٹنگ اور باؤلنگ دونوں میں فلاپ ہو گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے