اپ ڈیٹس
  • 345.00 انڈے فی درجن
  • 346.00 زندہ مرغی
  • 501.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

قومی کپتان محمد رضوان نے آسٹریلیا سے شکست کی وجہ بتادی

18 Nov 2024
18 Nov 2024

(لاہورنیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے کہا ہے کہ آج کے میچ میں اچھا آغاز ہوا لیکن مڈل اوورز میں فائدہ نہیں اٹھا سکے۔

ہوبارٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا تھا کہ نئے کھلاڑیوں نے اچھا پرفارم کیا،ون ڈے میں باولرز اچھی کارکردگی دکھائی، آج کے میچ میں بابر اعظم بھی فارم میں نظر آئے، امید ہے حارث رؤف مستقبل میں بھی اچھا پرفارم کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ آج کے میچ میں اچھا آغاز ہوا لیکن مڈل اوورز میں فائدہ نہیں اٹھا سکے، میچ جیتنے اور ہارنے کے بعد بھی سیکھنے کی کوشش کرتے ہیں،زمبابوے میں بھی نئے کھلاڑیوں کو موقع دیں گے، امید ہے مستقبل میں اچھا کمبی نیشن بن جائے گا، جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز جیتنے کی کوشش کریں گے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے