اپ ڈیٹس
  • 339.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 511.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

راشد لطیف آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سے متعلق بھارتی فیصلے پر بول اٹھے

14 Nov 2024
14 Nov 2024

(ویب ڈیسک)شاہینوں کے سابق کپتان راشد لطیف کا بھارت کی جانب سے چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان ٹیم بھیجنے سے انکار کے فیصلے پر ردعمل سامنے آگیا۔

تفصیلات کےمطابق سابق کپتان و وکٹ کیپر راشد لطیف نے بھارتی رویے پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میں کسی کی طرف سے بات نہیں کرنا چاہتا لیکن اگر میرے پاس فیصلے کرنے کا اختیار ہوتا تو میں بھارت کے خلاف کھیلنا چھوڑ دیتا، اگر وہ ہمارے خلاف نہیں کھیلنا چاہتے تو ایسا ہی ٹھیک ہے۔

واضح رہے کہ بھارتی حکومت کی جانب سے سکیورٹی کا بہانہ بناکر ٹیم کو پاکستان بھیجنے سے انکار پر بورڈ آف کنٹرول انڈیا نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو آگاہ کردیا ہے،تاہم پی سی بی نے ناراضگی کا اظہار کیا ہے جس پر ٹورنامنٹ کا مستقبل تاریکی میں ڈوبتا دکھائی دے رہا ہےاور دونوں ملکوں کے درمیان تعلق مزید کشیدہ ہوگئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے