07 Nov 2024
(ویب ڈیسک) سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ اور انگلش کمنٹیٹر ناصر حسین بابراعظم کے حق میں بول اُٹھے۔
تفصیلات کےمطابق معروف انگلش کمنٹیٹر ناصر حسین کا اپنے بیان میں کہناتھا کہ میں کون ہوتا ہوں کہ کسی ایک عظیم کرکٹر کو مشورہ دوں؟ ہر بہترین کھلاڑی ایک ایسے دور سے گزرتا ہے، بعض اوقات یہ صرف ایک ذہنی وقفہ ہوتا ہے اور آرام کرکے انہیں واپسی کا بہتر موقع ملتا ہے۔ناصر حسین نے کہا کہ امید ہے پاکستانی فینز جلد بابراعظم کو پُرانی فارم میں دیکھ سکیں گے۔