اپ ڈیٹس
  • 352.00 انڈے فی درجن
  • 303.00 زندہ مرغی
  • 439.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

عدالتی حکم پر عمران خان کا اڈیالہ جیل میں طبی معائنہ، مکمل فٹ قرار

04 Nov 2024
04 Nov 2024

(لاہور نیوز) عدالتی حکم پر بنائے گئے میڈیکل بورڈ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو مکمل فٹ قرار دے دیا۔

بانی پی ٹی آئی عمران خان کے طبی معائنے کے لیے ڈاکٹروں کی 4 رکنی ٹیم اڈیالہ جیل پہنچی، پمز ہسپتال کے 3 اور شوکت خانم ہسپتال کے ڈاکٹر عاصم یونس پر مشتمل  ٹیم نے عمران خان کا طبی معائنہ کیا۔

معالجین نے عمران خان کی صحت کو تسلی بخش قرار دیا اور معمول کے کچھ مزید ٹیسٹ تجویز کیے، عمران خان کے طبی معائنے کی رپورٹ تیار کرکے اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش کی جائے گی، طبی معائنے کے بعد میڈیکل ٹیم اڈیالہ جیل سے واپس روانہ ہو گئی۔

واضح رہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے طبی معائنے کے لیے میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کی ہدایت کی گئی تھی۔  

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے