اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 319.81 قیمت فروخت : 320.38
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.45 قیمت فروخت : 375.12
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.69 قیمت فروخت : 196.05
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.97 قیمت فروخت : 199.33
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.93 قیمت فروخت : 74.06
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.48 قیمت فروخت : 905.11
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

فیصل ٹاؤن: سکول میں 6 سالہ بچی سے زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار

01 Nov 2024
01 Nov 2024

(ویب ڈیسک) صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے فیصل ٹاؤن میں 6 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا۔

پولیس کے مطابق متاثرہ بچی فیصل ٹاؤن بی بلاک میں واقع  پرائیویٹ سکول میں پڑھنے جاتی تھی جہاں سکول کا  ملازم حسنین بچی کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا کرفرار ہوگیا۔

واقعہ کی اطلاع ملنے پر پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کیا اور ملزم کوگرفتار کرلیا۔

پولیس کا بتانا ہے کہ گرفتار ملزم کو تفتیش کیلئے جینڈر سیل کے حوالے کردیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے