اپ ڈیٹس
  • 233.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 907.91 قیمت فروخت : 909.54
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 473500 دس گرام : 406000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 434039 دس گرام : 372164
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7923 دس گرام : 6800
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح 11 بجے ہو گا

31 Oct 2024
31 Oct 2024

(لاہور نیوز) قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح 11 بجے ہو گا۔

ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس میں سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد میں اضافے کا بل یکم نومبر کو پیش نہیں ہو سکے گا جبکہ ججز کی تعداد میں اضافے پر حکمران اتحاد میں اتفاق نہ ہو سکا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ججز کی تعداد میں اضافے پر اتفاق رائے کے بعد آئندہ ہفتے بل ایوان میں پیش کئے جانے کا امکان ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے