اپ ڈیٹس
  • 233.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 907.91 قیمت فروخت : 909.54
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 473500 دس گرام : 406000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 434039 دس گرام : 372164
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7923 دس گرام : 6800
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

اڈیالہ جیل آئے پی ٹی آئی رہنماؤں کی عمران خان سے ملاقات نہ ہو سکی

31 Oct 2024
31 Oct 2024

(لاہور نیوز) بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کیلئے آئے پارٹی رہنماؤں کو مایوس لوٹنا پڑ گیا۔

اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب کے ہمراہ زرتاج گل، قائد حزب اختلاف سینیٹ شبلی فراز، جمال احسن خان، سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور عامر ڈوگر عمران خان سے ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل پہنچے۔

گھنٹوں انتظار کے باوجود پارٹی رہنماؤں کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ ملی اور تمام رہنماؤں کو اڈیالہ جیل سے مایوس لوٹنا پڑا۔ 

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے