اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

عاقب جاوید کو ہیڈ کوچ کیوں نہیں بنایا گیا؟وجہ سامنے آگئی

28 Oct 2024
28 Oct 2024

(ویب ڈیسک) سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید کو پاکستان وائٹ بال ٹیم کا ہیڈکوچ نہ بنانے کی وجہ سامنے آگئی۔

پی سی بی نے گیری کرسٹن کے عہدے سے استعفیٰ دینے کے بعد  جیسن گلیسپی کو دورہ آسٹریلیا کے لیے وائٹ بال کرکٹ ٹیم کاہیڈکوچ مقرر کردیا ہے ،تاہم اس سے قبل ہیڈ کوچ کیلئے عاقب جاوید کا نام مضبوط امیدوار کے طور پر  سامنے آرہا تھا۔

ذرائع کے مطابق عاقب جاویدکاویزہ نہ ہونےکی وجہ سےجیسن گلیسپی کو رضامند کیا گیا جس کے بعد  گلیسپی اور ٹم نیلسن آج صبح ہی آسٹریلیا گئے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی چیئرمین محسن نقوی نےمعاملات رات دیر تک حل کیے  اور کوچ جیسن گلیسپی کی تقرری عبوری مدت کےلیے ہوئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے