اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

گرینڈ ٹیچرز الائنس نے اساتذہ کے ٹی این اے ٹیسٹ کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا

25 Oct 2024
25 Oct 2024

(لاہور نیوز) گرینڈ ٹیچرز الائنس نے اساتذہ کے ٹی این اے ٹیسٹ کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔

 گرینڈ ٹیچرز الائنس نے اساتذہ کے ٹی این اے ٹیسٹ کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا، پبلک سکولوں کیلئے حکومتی پالیسیوں کی وجہ سے اساتذہ عدم تحفظ کا شکار ہیں۔

پرائمری سکولوں کی آؤٹ سورسنگ، لیوانکیشمنٹ کی بحالی، سکول ٹائمنگ، ایجوکیٹرز کی غیر مشروط مستقلی و دیگر مطالبات کیلئے اساتذہ پہلے ہی دو ماہ سے سراپا احتجاج ہیں۔

 

 

 

جنرل سیکرٹری گرینڈ ٹیچرز الائنس رانا لیاقت علی کا کہنا ہے کہ اب حکومت نے اساتذہ پر ٹی این اے ٹیسٹ کے نفاذ کا اعلان کر کے انہیں شدید اضطراب میں مبتلا کر دیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے