اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب یونیورسٹی: طلبہ اور گارڈز میں لڑائی کے معاملہ پر چار رکنی کمیٹی تشکیل

23 Oct 2024
23 Oct 2024

(لاہور نیوز) پنجاب یونیورسٹی میں طلبہ اور گارڈز کے درمیان لڑائی کے معاملہ پر محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب نے 4 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔

محکمہ ہائر ایجوکیشن کے مطابق سرگودھا یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر قیصر عباس کمیٹی کی سربراہی کریں گے، چار رکنی کمیٹی 48 گھنٹوں میں رپورٹ پیش کرے گی۔

کمیٹی کو یہ بھی ہدایت کی گئی ہے کہ رپورٹ میں سی سی ٹی وی فوٹیج لے کر اکیڈمک سطح کے عوامل کو شامل کیا جائے ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے