اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایمرجنگ ٹی 20 ایشیا کپ کے دونوں سیمی فائنل آج کھیلے جائیں گے

25 Oct 2024
25 Oct 2024

(لاہور نیوز) ایمرجنگ ٹی 20 ایشیا کپ کے دونوں سیمی فائنل آج کھیلے جائیں گے۔

دوپہر دو بجے پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی، دوسرے سیمی فائنل میں شام ساڑھے چھ بجے بھارت اے کا مقابلہ افغانستان اے سے ہو گا۔

واضح رہے پاکستان شاہینز  نے یو اے ای کو 114 رنز سے شکست دیکر سیمی فائنل میں جگہ بنائی تھی، بھارت اے کی ٹیم عمان کو 6 وکٹوں سے شکست دیکر سیمی فائنل میں پہنچی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے