اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک کروڑ 80 لاکھ ڈالرز کا اضافہ

24 Oct 2024
24 Oct 2024

(لاہورنیوز) زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں ایک کروڑ 80 لاکھ ڈالرز کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر سے متعلق ہفتہ وار اعدادوشمار جاری کردیئے جس کے مطابق گزشتہ ہفتے کے اختتام پر سرکاری ذخائر 11 ارب 4 کروڑ 7 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے۔اضافے کے بعد 18 اکتوبر کو زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 16 ارب ایک کروڑ 71 لاکھ ڈالر کی سطح پر رہے، سٹیٹ بینک کے مطابق کمرشل بینکوں کے پاس 4 ارب 97 کروڑ64 لاکھ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے