اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

عوام کیلئے خوشخبری! بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

24 Oct 2024
24 Oct 2024

(لاہورنیوز) مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری، حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔

نیپرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں اگست کے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 86 پیسے فی یونٹ کمی کردی گئی۔سی پی پی اے نے 57 پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست کی تھی، صارفین کو ریلیف اکتوبر کے بلوں میں دیا جائے گا، جن صارفین کو بل موصول ہو چکے ہیں انہیں ریلیف نومبر کے بلوں میں دیا جائے گا۔

بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اطلاق لائف لائن، پری پیڈ، کے الیکٹرک صارفین، الیکٹرک وہیکل چارجنگ سٹیشنز پر نہیں ہوگا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے